Shahid Ayub
November 17, 2014
0
Read More
Monday, November 17, 2014
Saturday, November 15, 2014
Jis ke chahat ko har chahat si motabr rakha
Shahid Ayub
November 15, 2014
0
¤¤Jis ke chahat ko har chahat si motabr rakha,
¤¤Khud to ghamgen tha magar usko bikhabr rakha,
¤Aaj wuhee shakhs meri jee ko jalata hi buhat,
¤¤Rooh ko ghayal aankhon ko bhulata hi buht,
¤¤Kon se mini thi us si khudae mange,
¤¤Jab bhi mange to us si muhabbat mange,
¤¤Mujhko chahat k bdla kuchh es trha si mila,
¤¤Hansta jo dil tha mera mujhko hi ujra sa mila...

Thursday, October 30, 2014
Ufone new Internet Packege
Shahid Ayub
October 30, 2014
0
وفون
ایک بار پھر ایک دھماکہ خیز پیشکش کے ساتھ سامنے آیا ہے۔ اس دفعہ یوفون اپنے
صارفین کو رات 12سے صبح دس بجے تک تیز ترین 3G موبائل نیٹ ورک 50GB استعمال کرنے
کی سہولت پیش کر رہا ہے اور وہ بھی صرف 5 روپے روزانہ پر۔
یوفون کا دعوی ہے کہ 3G کی رفتار 5Mbps ہوگی جبکہ طے شدہ دن کے دورانیہ کے دوران صارفین 50GB تک کا ڈیٹا استعمال کر سکیں گے۔
اس سے مستفید ہونے کے لیے آپ کو #550* ڈائل کرنا ہوگا اور میگا انٹرنیٹ آفر کو سبسکرائب کرنا ہوگا۔
شرائط و ضوابط:
یہ آفر 2G اور 3G دونوں صارفین کے لیے ہے۔
یہ آفر روزانہ رات 12 بجے خود بخود دوبارہ سبسکرائب ہوجائے گی۔
اس آفر کو ختم کرنے کے لیے #5501* ڈائل کیجیے
یہ پیشکش صرف پریپیڈ صارفین کے لیے ہے۔
www.shahidayub.mywapblog.comیوفون کا دعوی ہے کہ 3G کی رفتار 5Mbps ہوگی جبکہ طے شدہ دن کے دورانیہ کے دوران صارفین 50GB تک کا ڈیٹا استعمال کر سکیں گے۔